تل بیج پتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) وہ پتے نما کونپل جو بیج پھوٹنے پر نمودار ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ پتے نما کونپل جو بیج پھوٹنے پر نمودار ہوتی ہے۔